25 فروری 2014 - 20:30
شام میں فوج نے کی تکفیریوں کی تہس نہس+ تصاویر

شام کے علاقے غوطہ شرقی میں فوج کے ہاتھوں ۱۷۰ سے زائد تکفیری دھشتگردوں کا قتل عام ہوا ہے۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کے علاقے غوطہ شرقی میں فوج کے ہاتھوں ۱۷۰ سے زائد تکفیری دھشتگردوں کا قتل عام ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھشتگرد ٹولے جبہۃ النصرہ کے ۱۷۰ سے زیادہ عناصر غوطہ شرقیہ میں فوج کے ہاتھوں ہلاک ہوئے ہیں جن میں اکثر کا تعلق شام سے نہیں ہے۔شامی فوج نے بتایا ہے کہ آج کی کاروائی میں ہلاک ہونے والے دھشتگردوں میں کچھ کا تعلق سعودی عرب، اردن اور کچھ کا تعلق یورپی ممالک سے تھا۔شامی فوج کے ایک اعلی عہدہ دار نے غوطہ شرقیہ میں ہونے والی آج کی کاروائی کو اہم ترین کروائی قرار دیا ہے جس میں دسیوں دھشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲